تم آئے تو یہ رنگ ہیں
تم سے ہی ہے قرار
تم لائے یہ نظارےتو بجے ہے دل کے تار
نہیں تو رُک جاتی، ٹھہر جاتی
کبھی نہ آتی یہ بہار
تم آئے تو یہ رنگ ہیں
تم سے ہی ہے قرار
بہت دنوں کی بات نہیں ہے
بہت دنوں کی بات نہیں ہے
آنسوؤں کی رات نہیں ہے
کرتے ہو کاہے تکرار؟
سمجھائے کون تم کو؟
دکھلائے بار-بار
تم لائے یہ نظارے
تو بجے ہے دل کے تار
نہیں تو رُک جاتی، ٹھہر جاتی
کبھی نہ آتی یہ بہار
تم آئے تو یہ رنگ ہیں
تم سے ہی ہے قرار
تم آئے تو یہ رنگ ہیں
تم سے ہی ہے قرار