کیسے ہیں یہ لمحے جو بیتیں نہ
ہر پل یادوں کی دھن میں جی رہا
عرصوں کی تھی جو یہ داستاںآساں نہیں ہے اب یہ بھولنا
ہم تو ہارے
نہ تھے تمہارے
کیوں دل نہ مانے
کہ ہم ہیں ہارے
کیسے ہیں یہ لمحے جو بیتیں نہ
دل سے دل ملتے تھے جو ملیں نہ
کیا کیا سوچا تھا ہم نے ساتھ میں
وعدے تو مل گئے سارے خاک میں
ہم تو ہارے
نہ تھے تمہارے
ہم تو ہارے
نہ تھے تمہارے
کیوں دل نہ مانے
کہ ہم ہیں ہارے
ہم تو ہارے، ہارے
دل نہ مانے، مانے
ہارے، ہارے
دل نہ مانے، مانے